فرنچ کٹ ڈاڑھی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انگریزی وضع کی ڈاڑھی جو گالوں پر خشخشی اور تھوڑی پر قدرے گھنی اور کسی قدر چونچ دار ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - انگریزی وضع کی ڈاڑھی جو گالوں پر خشخشی اور تھوڑی پر قدرے گھنی اور کسی قدر چونچ دار ہوتی ہے۔ French beard